موجی میکانیات
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (طبیعیات) قدری میکانیات کا ایک شعبہ جو ابتدائی ذرّات کو ان کی موج نما خصوصیات کے ذریعے شناخت کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (طبیعیات) قدری میکانیات کا ایک شعبہ جو ابتدائی ذرّات کو ان کی موج نما خصوصیات کے ذریعے شناخت کرتا ہے۔